طیارہ حادثے میں کتنے مرد اور کتنی خواتین جاں بحق ہوئیں?افسوسناک رپورٹ آگئی

طیارہ حادثے میں کتنے مرد اور کتنی خواتین جاں بحق ہوئیں?افسوسناک رپورٹ آگئی
طیارہ حادثے میں کتنے مرد اور کتنی خواتین جاں بحق ہوئیں?افسوسناک رپورٹ آگئی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 97 مسافروں لاشیں ملیں ہیں اور ان میں 68 مرد، 26 عورتیں اور 3 بچے شامل ہیں۔سندھ حکومت کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں سے16لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہیں اور 6 زخمیوں میں سے 2 زندہ بچ جانے والے مسافر جبکہ 4 رہائشی زیر علاج ہیں۔ناقابل49 شناخت لاشوں کے ڈی این اے کراچی یونیورسٹی لیب بھجوا دیے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق حادثے میں خوش قسمتی سے دو افراد کی جانب بچ گئی۔

مزید :

قومی -