سمبڑیال: نہر میں ڈوبنے والے 2دوستوں میں سے ایک کی نعش برآمد

سمبڑیال: نہر میں ڈوبنے والے 2دوستوں میں سے ایک کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سمبڑیال(نمائندہ پاکستان)ریسکیو 1122 ٹیموں نے 5روز قبل نہر اپر چناب سمبڑیال میں ڈوبنے والے دوستوں میں سے 17سالہ عبداللہ کی نعش نہر سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی تفصیلات کے مطابق ریسکیو1122 ٹیموں نے 5روز سے جاری ریسکیوسرچ آپریشن کے دوران نہر اپر چناب سمبڑیال الیوالی کے قریب نہر کنارے بیٹھے 2دوستوں 17سالہ عبداللہ اور18سالہ طلحہٰ جو پاؤں پھسلنے کے باعث نہر میں ڈوب گئے تھے ڈوبنے والے ایک دوست عبداللہ کی نعش کنگ والا پل کے قریب سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی۔
 ہے جبکہ دوسرے نوجوان طلحہٰ کی نعش کی تلاش میں سرگرداں ہے۔

مزید :

علاقائی -