قصور، امیدوار کی جگہ  پیپر دینے والا ملزم گرفتار

قصور، امیدوار کی جگہ  پیپر دینے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ) گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ کالج قصور میں سپرنٹنڈنٹ امتحانات عبدالمجید میٹر ک مضمون اسلامیات اختیاری  نے دوران چیکنگ اعجاز محبوب ولد ریاض سینما موڑ قصور کی جگہ پر حسیب ولد یوسف کوٹ عثمان خان قصور کو پیپر دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس تھانہ اے ڈویژن کے حوالے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -