ورلڈ سپر فٹ بال چیمپئن شپ جیتیں گے، ایما جونز

ورلڈ سپر فٹ بال چیمپئن شپ جیتیں گے، ایما جونز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لندن(نیٹ نیوز) امریکہ سے تعلق رکھنے والی ویمن فٹبالر ایما جونزنے کہا کہ ورلڈ سپر فٹ بال لیگ میں کامیابی کیلئے پرعزم ہوں اور ایونٹ کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہوں انہوں نے کہا کہ ہمیشہ سے میری کوشش رہی ہے کہ میں ہر ایونٹ میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہر ہ کرکے چاہنے والوں کے دل جیتوں کھیل  سے بے حد لگاؤ ہے اور بچپن میں ہی اس کھیل کی جانب میرا رحجان تھا۔سکول دور سے ہی مقابلوں میں حصہ لینا شروع کردیا تھا۔اور ابتک بے شما رایونٹس میں کامیابی حاصل کرچکی ہوں۔