برائلر 7روپے کلو سستا

    برائلر 7روپے کلو سستا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر)صوبائی دارالحکومت  میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7روپے کمی کردی گئی جس سے برائیلر مرغی کا گوشت 436 روپے سے کم ہو کر 429روپے فی کلو ہوگیا اور زندہ برائیلر مرغی کی قیمت میں 5روپے کمی کی گئی جس سے زندہ برائیلر مرغی کی فی کلو 301 سے کم ہو کر 296روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت159روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔