مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج (پیر) کے روز ہوگا۔گورنراسٹیٹ بینک کی زیر صدارت ا سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی طے کی جائے گی۔
مانیٹری پالیسی