عون چودھری کے الزامات مسترد،عثمان بزدار کالیگل نوٹس بھجوانے کا اعلان
لاہور(این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عون چودھری کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔عثمان بزدار نے کہا کہ قانونی ٹیم سے مشاورت کر رہا ہوں، عون چودھری کو جلد لیگل نوٹس بھجوا رہا ہوں۔عثمان بزدار نے مزید کہا کہ میں نے ہمیشہ صاف شفاف دیانتداری کی سیاست کی ہے۔
عثمان بزدار