الیکشن کمیشن کے فیصلے میں بہت ابہام ہیں، نعمان لنگڑیال

   الیکشن کمیشن کے فیصلے میں بہت ابہام ہیں، نعمان لنگڑیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(آئی این پی)ڈی سیٹ قرار دئیے گئے رکن پنجاب اسمبلی نعمان لنگڑیال نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں بہت ابہام ہیں،ہم اپیل کا حق رکھتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشاورت جاری ہے اور فیصلے کے خلاف اپیل میں ضرور جائیں گئے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے جو فیصلہ کیا ہے اس پر قائم ہیں، ہمیں فخر ہے ہم صوبے کی بہتری چاہتے ہیں۔
نعمان لنگڑیال

مزید :

صفحہ اول -