حج آرگنائزر کو حج2022ء کی بکنگ کی اجازت نہیں دی گئی،وزارت مذہبی امور 

 حج آرگنائزر کو حج2022ء کی بکنگ کی اجازت نہیں دی گئی،وزارت مذہبی امور 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کو حج2022ء کی بکنگ کی اجازت نہیں دی گئی انتظارکیا جائے۔وزارت مذہبی امور نے وضاحت جاری کر دی۔کہا گیا ہے سرکاری حج سکیم کا پیکیج بھی جاری نہیں ہوا، حج کوٹہ الاٹ ہونے کے بعد وزارت کی ویب سائٹ پر کمپنیوں کی فہرست جاری ہو گی حج پیکیج کا بھی جلد فیصلہ ہو گا۔
وزارت مذہبی امور 

مزید :

صفحہ آخر -