ہوپ پاکستان کے چیئرمین کی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سے ملاقات

  ہوپ پاکستان کے چیئرمین کی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پاکستان کے چیئرمین الحاج مسعود شنواری کی قیادت میں ہوپ ذمہ داران کی چار دنوں میں وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سے دوسری تفصیلی ملاقات، اہم امور فائنل،پی آئی اے ملک بھر میں پرائیویٹ سیکٹر کو کم کرایہ دینے کے لئے تیار۔ چیئرمین پنجاب امتیاز الرحمن چودھری آج سعودیہ سے آنے والے دو سینئر افسران سے سعودی ابمیسی اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔چیئرمین پنجاب نے کہا ہے ملٹی پل ویزہ کے لئے کاغذات اور پاسپورٹ بدھ کو اعتماد کے دفاتر میں جمع ہوں گے،اعتماد کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -