ڈی ایچ اے لاہور کے زیراہتمام 18واں سالانہ دو روزہ حج سیمینار28،29مئی کو ہوگا

 ڈی ایچ اے لاہور کے زیراہتمام 18واں سالانہ دو روزہ حج سیمینار28،29مئی کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے لاہور کے زیر اہتمام18واں سالانہ دو روزہ حج سیمینار 28، 29 مئی بروز ہفتہ اتوار کو ڈی ایچ اے ایونٹ ہالز فیز5 ڈی ایچ اے لاہور میں ہو گا۔ سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین تربیت حاصل کریں گے۔ عبدالواحد قریشی، ڈاکٹر سرفراز اعوان تربیت دیں گے ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے خصوصی طور پر شریک ہوں گے۔ ڈی ایچ اے اے سی حال میں عازمین کے استقبال کے لئے تیار ہے۔
حج سیمینار

مزید :

صفحہ آخر -