سیاسی صورتحال،جے یو آئی بھی متحرک،آئندہ کا لائحہ عمل بھی تشکیل

  سیاسی صورتحال،جے یو آئی بھی متحرک،آئندہ کا لائحہ عمل بھی تشکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ال پر غور اور(بقیہ نمبر26صفحہ6پر)
 آئندہ لائحہ عمل کی تشکیل کیلئے گزشتہ روزلاہور میں اجلاس بلایا جس میں ملک بھر میں رابطہ عوام مہم اور تقدس حرمین نبوی ؐ کانفرنسوں کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔لاہور میں میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف  پنجاب کے سابق صوبائی جنرل سیکرٹری علامہ عبدالرؤف ربانی نے کہا  ہے کہ  لالچ  اور مفاد پرستی کیلئے وفاداریاں تبدیل کرنے کی سیاست کیخلاف سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے حالیہ فیصلے آنے والے دور کی نظریاتی سیاست کے عکاس ہیں اور نظریاتی سیاست کی وکٹ پر ملک کی کوئی  دوسری جماعت جے یو آئی ف جیسا جارحانہ کھیل پیش نہیں کر سکتی۔