وہاڑی،لوڈشیڈنگ میں پھر اضافہ،دیہی علاقے ٹارگٹ،لوگوں کا احتجاج

وہاڑی،لوڈشیڈنگ میں پھر اضافہ،دیہی علاقے ٹارگٹ،لوگوں کا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 وہاڑی (بیورورپورٹ، نامہ نگار)  شہر اور گردونواح میں واپڈا (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)
حکام کی جانب سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ عروج کر پہنچ گیا دیہی علاقوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں میں بھی بجلی کی بندش معمول بن گئی دن کے اوقات میں بجلی بند ہونے کے باعث جہاں سکولوں کے معصوم طلبا گرمی میں جھلستے ہیں وہیں کاروباری لوگوں سمیت دیگر شہری بھی شدید پریشان ہیں حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود لوڈ شیڈنگ جاری ہے  شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان سمیت دیگر حکام سے نوٹس لے کر لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
احتجاج