سندھ میں سرکاری ملازمتوں کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست

سندھ میں سرکاری ملازمتوں کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست
سندھ میں سرکاری ملازمتوں کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 21ہزار سے زائد سرکاری ملازمتوں کیخلاف متحدہ قومی مومنٹ کی  درخواست پر سماعت ہوئی ۔

نجی ٹی وی سماءکے مطابق سوالات کے دوران آئی بی اے کے وکیل کی مداخلت پر عدالت برہم ہو گئی ، فاضل جج کا کہنا تھا کہ سماعت ملتوی کر رہے ہیں ،درخواست پر حتمی فیصلہ متعلقہ بینچ کرے گا،عدالت نے مزید سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -