وزیر اعظم نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کوسینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ، نوٹی فیکشن جاری 

وزیر اعظم نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کوسینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر ...
وزیر اعظم نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کوسینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ، نوٹی فیکشن جاری 
سورس: Twitter/@AzamNazeerTarar

  

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کوسینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ،جس کا سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹی فیکشن جاری کر دیا ہے۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑکو سینیٹ میں قائد ایوان نامزدکر دیا گیا ،جس کانوٹی فیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہباز شریف نے کی۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے اعظم نذیر تارڑ کی بطور قائد ایوان نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -