وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا مسلم لیگ(ن )کے اوکاڑہ جلسہ سے خطاب عین موقع پر ملتوی کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا مسلم لیگ(ن )کے اوکاڑہ جلسہ سے خطاب عین موقع پر ...
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا مسلم لیگ(ن )کے اوکاڑہ جلسہ سے خطاب عین موقع پر ملتوی کر دیا گیا
سورس: File

  

لاہور (جاوید اقبال سے) وزیراعلی پنجاب حمزہ  شہباز کا مسلم لیگ( ن) کے اوکاڑہ جلسہ سے خطاب عین موقع پر ملتوی کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ کی جلسے میں شرکت نہ کرنے کی وجہ اوکاڑہ میں خراب موسم اور نواز شریف کا ماڈل ٹاؤن میں( ن) لیگ کے اجلاس سے ویڈیو لنک سے خطاب بتائی جا رہی ہے۔وزیراعلی کا آج اوکاڑہ میں( ن) لیگ کے جلسے سے مریم نواز کے ہمراہ خطاب پہلے سے طے تھا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -