پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر راجہ سلیم انسداددہشتگردی عدالت کے باہر سے گرفتار

پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر راجہ سلیم انسداددہشتگردی عدالت کے باہر سے گرفتار
پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر راجہ سلیم انسداددہشتگردی عدالت کے باہر سے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ٹکٹ ہولڈر راجہ سلیم کو انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سانحہ 9مئی کے بعد ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن جاری ہے، پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت تھری ایم پی او کے تحت جیلوں میں قید ہے ،پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر راجہ سلیم کو حراست میں لے لیا،راجہ سلیم پی پی 257 سے پی ٹی آئی کے امیدوار اور ضلعی جنرل سیکرٹری تھے ۔