ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 623میگاواٹ تک پہنچ گیا

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 623میگاواٹ تک پہنچ گیا
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 623میگاواٹ تک پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 623میگاواٹ تک پہنچ گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب 25ہزار 800میگاواٹ ہے  جبکہ پیداوار19ہزار177میگاواٹ ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ شارٹ فال کے باعث دیہی علاقوں میں 8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6گھنٹے تک پہنچ گیا۔