پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کا اقدام چیلنج کر دیا گیا،ثمرہ ملک ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں پیمرا کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں پیمرا، وفاقی حکومت اور سیکرٹری انفارمیشن کو فریق بنایا گیا ہے،درخواستگزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیمرا کا 21مئی کو جاری نوٹیفکیشن غیرقانونی ہے،پیمرا نوٹیفکیشن آرٹیکل 19اور 19اے کی خلاف ورزی ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پیمرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے۔