جمعیت علماء اسلام کی رکنیت سازی شروع

جمعیت علماء اسلام کی رکنیت سازی شروع
جمعیت علماء اسلام کی رکنیت سازی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں جمعیت علماء اسلام کی رکنیت سازی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مولانا عطاء الحق درویش چیف الیکشن کمشنر ہوں گے ،انہوں نے چاروں صوبوں کے ناظم انتخاب اور مرکزی معاونین کا اعلان کردیا ہے۔