ایک ہی دن میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی 

ایک ہی دن میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی 
ایک ہی دن میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6ہزار 200روپے کمی  ریکارڈ کی گئی، جس سےسونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 42ہزار کی سطح پر آگئی  جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 5ہزار 315روپے کی کمی  دیکھی گئی، 10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 7ہزار 476کی سطح پر آگئی۔