کراچی میں کمسن بچوں کو بدکاری کیلئے استعمال کرنے والا گینگ پکڑا گیا، 3 بچے بازیاب، ویڈیو ز بھی برآمد

کراچی میں کمسن بچوں کو بدکاری کیلئے استعمال کرنے والا گینگ پکڑا گیا، 3 بچے ...
کراچی میں کمسن بچوں کو بدکاری کیلئے استعمال کرنے والا گینگ پکڑا گیا، 3 بچے بازیاب، ویڈیو ز بھی برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں کمسن بچوں کو بدکاری کیلئے استعمال کرنے والا گینگ پکڑا گیا، گینگ کی گرفت سے  3 بچے بازیابکرا لیے گئے جبکہ متعدد ویڈیو ز بھی برآمد  ہوئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن پولیس نے کمسن بچوں کو بدکاری کے لئے استعمال کرنے والے گینگ کے 6 کارندوں کو گرفتار کرکے 3 بچوں کو بازیاب کرالیا جبکہ متعدد ویڈیوز ملی ہیں ۔ پولیس کے مطابق ملزمان کا گروہ 10 سے 14 سال کی عمر والے بچوں کے ساتھ بدکاری کرواتا تھا.ملزمان  آن لائن سروس کا ہیلمٹ استعمال کرتے تھے ۔