"سید قربانی دے گیا ، اب مسلم امّہ کے لیے خیر آنے والی ہے، یزید کی اُلٹی گنتی شروع" نور بخاری کی سوشل میڈیا پر پوسٹ

"سید قربانی دے گیا ، اب مسلم امّہ کے لیے خیر آنے والی ہے، یزید کی اُلٹی گنتی ...
سورس: بشکریہ سوشل میڈیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )دین کی خدمت کے لیے شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔نور بخاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تصویر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا’سید قربانی دے گیا ہے، اب مسلم امّہ کے لیے خیر آنے والی ہے، یزید کی اُلٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔‘

مزید :

تفریح -