طالبات کا مطالعاتی دورہ ایوان کارکنان

طالبات کا مطالعاتی دورہ ایوان کارکنان

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر ) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ رحمان روڈ‘ لاہور کی طالبات اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری کا مشاہدہ بھی کیادریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے راوی اکیڈمی‘ شہاب الدین‘ شاہدرہ‘ لاہور‘ باب العلم ہائی سکول‘ سکائی لینڈ روڈ‘ مناواں‘ لاہور‘ گورنمنٹ آئی ایم ہیپی بوائز ہائی سکول‘ ریواز گارڈن‘ چوبرجی‘ لاہور اور سنٹرل پبلک سکول‘ سنگھ پورہ‘ لاہور کا وزٹ کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -