سابق وفاقی وزیر محمود علی کی برسی کے سلسلے میں خصوصی نشست آج ہو گی

سابق وفاقی وزیر محمود علی کی برسی کے سلسلے میں خصوصی نشست آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) تحریک پاکستان کے رہنما،آسام مسلم لیگ کے سابق جنر ل سیکرٹری‘ صدر تحریک تکمیل پاکستان اور سابق وفاقی وزیر حکومت پاکستان محمود علی مرحوم کی ساتویں برسی کے سلسلے میں ایک خصوصی نشست آج ہفتہ ساڑھے دس بجے صبح ایوان کارکنان تحریک پاکستان،شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں منعقد ہو رہی ہے جس کی صدارت تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن، ممتاز صحافی و چیئرمین نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ جناب ڈاکٹرمجید نظامی کریں گے مقررین میں چیف جسٹس(ر)میاں محبوب احمد،مشرف مشتاق علی، بریگیڈیئر (ر)اقبال شفیع،کرنل(ر) راجہ سلطان ظہور اختر، بیگم مہناز رفیع اورادیب جاودانی شامل ہیںنشست کا اہتمام نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا ہے۔