یونائیٹڈ کنگڈم ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ نے جدید کلاس روم متعارف کرادیا

یونائیٹڈ کنگڈم ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ نے جدید کلاس روم متعارف کرادیا

  

لاہور(پ ر) یونائیٹڈ کنگڈم ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ پاکستان نے دورِ جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ انٹرا ایکٹو کلاس روم متعارف کروادیا ہے۔ یہ کمپیوٹر سے منسلک ایک الیکٹرانک وائٹ بورڈ ہوگا جو شہری اور دیہی علاقے کے پاکستانی طلباءکو جدید تعلیم کے حصول میں مدد دے گا۔ یونائیٹڈ کنگڈم ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ ایس ای کنسلٹنٹس کی پارٹنر فرم ہے جو پاکستان میں جدید تعلیمی طریقہ کار کو فروغ دینے کے لئے کام کررہی ہے گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران ایس ای کنسلٹنٹس کے ماہرین نے الیکٹرانک بورڈکا عملی مظاہرہ کیا۔ مختلف تعلیمی اداروں کے سربراہان سمیت پبلک اورپرائیویٹ سیکٹر سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -