وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے بعد ڈرون حملے بڑھے، خواتین

وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے بعد ڈرون حملے بڑھے، خواتین

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) امریکہ کا قبا ئلی علا قوں کے بعد اب پشا ور کے نو احی رہا ئشی آبا دیوں پر ڈرون حملے شروع کر نا کس بات کا اشارہ ہے ا س حو لے سے مختلف سیا سی جما عتوں کی خواتین بیگم مہنا ز رفیع ، شا ئستہ پرویز ملک، بیگم عابدہ حسین نے رد عمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ با رہا دفعہ اس بات کو کہا گیا ہے کہ ڈرون حملے ملکی سلامتی کی خلاف ورزی ہے مگر امریکہ کو اس با ت سے کوئی فر ق نہیں پڑتا نواز شریف کے دو رہ امریکہ کے بعد ڈرون حملے رکنے کے بجا ئے مزید بڑھ گے ہیں ، ہم امریکہ کے سا تھ مصالحتی رو یہ اپنا نا چا ہتے ہیں لیکن وہ تیا ر نہیںایک طر ف تو امریکہ ہمیں دہشت گر دی کے خلاف جنگ میں اپنا سا تھی کہتا ہے تو دو سری طرف خود اس کا مر تکب ہے ،ڈرون حملوں کا نیا سلسلہ امر یکہ کی جانب سے حملے بند نہ کر نے کا پیغام ہے

 بیگم عا بدہ حسین نے کہا کہ ہماری حکومت کو ڈرون حملوں کے حوالے سے فا ئنل رویہ اپنا چا ہیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -