قومی تاجر اتحاد کے صدر ملک خالد محمود نے شجاع بٹ کی حمایت کا اعلان کردیا
لاہور(کامرس رپورٹر) قو می تا جر اتحا د کا گذشتہ روز دل محمد روڈ پر اجلا س ہوا جس کی صدارت قو می تا جر اتحا د پا کستا ن کے صدر ملک خا لد محمود نے کی اجلا س مےں متفقہ طور پر فےصلہ کےا گےا کہ بلد ےاتی انتخا با ت 2014مےں پا کستا ن مسلم لےگ ن کے نا مزد امےد وار برا ئے چےئر مےن ےو نےن کو نسل 66شجا ع بٹ کی بھر حما ئت کی جا ئے گی اور انہےں بھا ری اکثرےت سے کا مےا ب کر وا ےا جا ئے گا اور ان کے پےنل کے سا تھ مکمل تعا ون کےا جا ئے گا ۔اس موقع پرملک خا لد محمو صدر د قو می تا جر اتحا د پا کستا ن نے کہا امےد وار برا ئے چےئر مےن شجا ع بٹ کی خد ما ت کو فرا موش نہےں کےا جا سکتا انہوں نے علا قے مےں بہت سے مسا ئل حل کےے ہےں اور اپنے گذشتہ جنرل کو نسلر کے دور مےں رےکا رڈ تر قےا تی کا م کر وائے ۔اس موقع پر پا کستا ن مسلم لےگ ن کے نا مزد امےد وار برا ئے چےئر مےن ےو نےن کو نسل 66شجا ع بٹ نے کہا ہے کہ منتخب ہو کر علا قے کے تمام مسا ئل تر جےحی بنےا دں پر حل کروں گا اور حلقے مےں امن امان قا ئم ہوگا ۔انہوںنے کہا مےں حلقہ ےو سی 66کے لو گو ں کے تعا ون سے بھا ری اکثر ےت سے کا مےا ب ہوں گا منتخب ہو کر علا قے کے لو گوں کی خدمت کرنا چا ہتا ہو ں ۔اس موقع پر امےد وار برا ئے جنرل کو نسلر شہزاد بٹ ،مےر مدثر ،انعام ملک ،وقا ص بٹ، طارق محمود بھٹی ،ملک تےمور ،بلا بٹ ،محمد اوےس بٹ ،حا جی طا ہر ،خوا جہ مشتا ق اور لو گو ں نے کثےر تعداد مےں شر کت کی ۔