لندن میں ایکس باکس سیریز کے نئے ورژن کا افتتاح

لندن میں ایکس باکس سیریز کے نئے ورژن کا افتتاح

  

لندن(خصوصی رپورٹ )لندن میں ایکس باکس سیریز کے نئے ورژن کے افتتاح کی رنگا رنگ تقریب ہوئی جس میں لوگوں نے بھر پور شرکت کی۔ مائیکروسوفٹ کی جانب سے پہلی بار کسی گیم کا افتتاح وسیع پیمانے پر کیا گیا جس میں زومبی سب کی توجہ کا مرکز رہے، تقریب کو دلچسپ بنانے کے لئے ڈانس،اور موسیقی کا بھی انتظام کیا گیا تھا جسے شہریوں نے خوب انجوائے کیا۔

مزید :

کلچر -