نئی فلم مپٹس،دی موسٹ وانٹڈ کاٹریلر جاری

نئی فلم مپٹس،دی موسٹ وانٹڈ کاٹریلر جاری

  

لاس اینجلس (آن لائن)والٹ ڈزنی پکچرز کی نئی تھری ڈی فلم مپٹس ۔دی موسٹ وانٹڈ کا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔جیمز بوبن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سبز رنگ کے ایسے مینڈک کے گرد گھومتی ہے جو مجرموں کی تلاش اور خاتمے کے لئے اپنے ساتھوں سمیت دنیا کے دورے پر نکل پڑتا ہے ۔یہ فلم آئندہ برس 21 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

مزید :

کلچر -