پاپ گلوکار کین ویسٹ نے نئی البم کے گانے کی ویڈیو ریلیز کردی

پاپ گلوکار کین ویسٹ نے نئی البم کے گانے کی ویڈیو ریلیز کردی

  

نیو یارک (آئی این پی)معروف پاپ گلوکار کین ویسٹ نے اپنی نئی البم کے گانے کی ویڈیو ریلیز کردی، ویڈیو میں پاپ گلوکار کی منگیتر کیم نے اپنی اداو¿ں کے جلوے دیکھائے۔پاپ گائیکی کا جادو جگانے والے گلوکار کین ویسٹ نے اپنی نئی البم "یزوز" کے گانے کی ویڈیو ریلیز کردی, جو ریلیز کے ساتھ ہی سپرہٹ ہوگئی، اس ویڈیو میں کین ویسٹ کی منگیتر کیم نے زبردست پرفارمنس دی ہے، ویڈیو میں حیسن نظاروں کے گرد اور چلتی موٹر سائیکل پر ماڈلنگ کی دنیا کی خوب روحسینہ اور ریئلٹی شو سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والی کیم کرداشئین جلوے دیکھا رہی ہے۔گریمی میوزک ایوارڈ یافتہ پاپ گلوکار کین ویسٹ نے حال ہی میں کیم کو اپنی زندگی کا ہم سفر چنا، دونوں جلد ہی شادی کے انمول رشتے میں بندھنے والے ہیں، خوب رو کیم کی یہ کین سے دوسری شادی ہوگی

مزید :

کلچر -