مادھوری اور جوہی چاولہ فلم ”گلاب گینگ“ میں جلوہ گرہوں گی

مادھوری اور جوہی چاولہ فلم ”گلاب گینگ“ میں جلوہ گرہوں گی

  

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارائیں مادھوری ڈکشت اور جوہی چاولہ پہلی بار فلم ”گلاب گینگ“ میں ایک ساتھ سلور سکرین پر جلوہ گر ہوں گی ۔فلم گلاب گینگ سات مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔فلم کے پروڈیوسر انور جہارسنہا کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل وویمن ڈے اس فلم کی ریلیز کے لئے بہترین دن ہوگا۔

مزید :

کلچر -