عالمی ادبی کانفرنس کے انعقاد کےلئے الحمرا ہال میں اسٹیج ڈرامے بند کر دیئے گئے

عالمی ادبی کانفرنس کے انعقاد کےلئے الحمرا ہال میں اسٹیج ڈرامے بند کر دیئے ...

  

لاہور ( این این آئی) الحمرا ہال میں ہونیوالی چوتھی عالمی ادبی کانفرنس کے انعقاد کےلئے الحمرا ہال میں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامے بند کر دیئے گئے ۔ اس حوالے سے الحمرا ہال l جمعرات اور ہال نمبر llکو جمعہ کی رات بند کر دیا گیا ۔گزشتہ روز کانفرنس میں کلاسیکل رقص کا مظاہرہ کرنے والی نامور کلاسیکل رقاصا ناہید صدیقی نے ریہرسل کی ۔ وہ عالمی ادبی کانفرنس کے دوران اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔

مزید :

کلچر -