رومانیہ کا قومی دن ، رفیع پیر تھیٹر ورکشاپ کے زیر اہتمام تقریب

رومانیہ کا قومی دن ، رفیع پیر تھیٹر ورکشاپ کے زیر اہتمام تقریب

  

لاہور(فلم رپورٹر)رفیع پیر تھیٹر ورکشاپ کے زیر اہتمام 30نومبر کو پیروز کیفے گرین ایکڑ میں ایک شاندار اور پُروقار تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔اس تقریب کے مہمان خصوصی رومانیہ کے پاکستان میں سفیر ایچ ای ایمیلیان ہونگے۔اس پروگرام کے آرگنائزر لاہور میں رومانیہ کے اعزازی قونصل جنرل عثمان پیر زادہ اور سیدان پیر زادہ ہیں جبکہ میڈیا کو آرڈینیشن کے فرائض تسنیم پیر زادہ انجام دیں گی۔اس تقریب میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات شرکت کریں گی۔

مزید :

کلچر -