ایف ایم ریڈیو پر ثناءاور فخر امام کا انٹرویو براہ راست نشر کیا گیا

ایف ایم ریڈیو پر ثناءاور فخر امام کا انٹرویو براہ راست نشر کیا گیا

  

لاہور(فلم رپورٹر)ایف ایم ریڈیو پر گزشتہ روز ثناءاور فخر امام کا انٹرویو براہ راست نشر کیا گیا جس میں فنکار جوڑی نے اپنی نجی اور فنی زندگی کے حوالے سے دلچسپ اور معلوماتی گفتگو کی اس پروگرام کے میزبان ڈاکٹر اعجاز وارث تھے انٹرویو کے دوران ثناءاور فخر امام کے پرستاروں نے کالز کیں اور اپنے محبوب فنکاروں سے مختلف سوال کئے۔

مزید :

کلچر -