پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھےلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھےلا جائے گا

  

کےپ ٹاﺅن (اے اےن اےن ) پاکستان اور جنوبی افرےقہ کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان تےن اےک روزہ مےچز پر مشتمل سےرےز کا پہلا مےچ کل اتوار کو کھےلا جائے گا اس مےچ مےں قومی کرکٹ ٹےم کی قےادت مصباح الحق کرےں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق ےہ مےچ دن اےک بجے شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق ےہ مےچ دن 11 بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹےموں کے درمےان اےک روزہ سےرےز کا دوسرا مےچ 27 نومبر کو کھےلا جائے گا جبکہ سےرےز کا تےسرا اور آخری اےک روزہ مےچ 30 نومبر کو کھےلا جائے گا۔خےال ہے جنوبی افرےقہ مےں کھےلی جانے والی سےرےز سے قبل دونوں ٹےموں کے درمےن ےو اے ای مےں بھی سےرےز کھےلی گئی تھی جسمےں پاکستان کو ٹےسٹ، اےک روزہ اور ٹوئنٹی 20 مےچز مےں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -