بھارت اور ویسٹ انڈیز مےں دوسرا ون ڈے کل کھےلا جائے گا

بھارت اور ویسٹ انڈیز مےں دوسرا ون ڈے کل کھےلا جائے گا

  

 وشاکا پٹنم (اے اےن اےن )بھارت اور وےسٹ انڈےز کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان اےک روزہ سےرےز کا دوسرا مےچ کل اتوار کو کھےلا جائے گا۔ اس سے قبل کھےلے جانے والے پہلے اےک روزہ مےچ مےں بھارت نے وےسٹ انڈےز کو شکست دےتے ہوئے سےرےز مےں اےک صفر سے برتری اپنے نام کر لی ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق ےہ مےچ دن اےک بجے شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق ےہ مےچ دن اےک بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا ۔ اس مےچ مےں بھارتی کرکٹ ٹےم کی قےادت مہدرا سنگھ دھونی کرےں گے جبکہ وےسٹ انڈےز کی کرکٹ ٹےم کی قےادت ڈوائن براوﺅ کرےںگے ۔ دونوں ٹےموں کے درمےان سےرےز کا تےسرا اور آخری اےک روزہ مےچ 27 نومبر کو کھےلا جائے گا ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -