بھارتی خواتےن ہاکی ٹےم کے کوچ اندرجےت سنگھ گل ٹریفک حادثے میں ہلاک

بھارتی خواتےن ہاکی ٹےم کے کوچ اندرجےت سنگھ گل ٹریفک حادثے میں ہلاک

  

 نئی دہلی (اے اےن اےن ) بھارت کی خواتےن ہاکی ٹےم کے کوچ اندرجےت سنگھ گل ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے ۔ گل حال ہی مےں جاپان مےں کھےلی جانے والی تےسری اےشےائی ٹرافی مےں چاندی کا تمغہ جےتنے والی بھارتی سےنئر ہاکی ٹےم کے کوچنگ سٹاف کے رکن بھی تھے۔اس کے علاوہ وہ مانچسٹر مےں 2002 مےں کھےلے جانے والے کامن وےلتھ گےمز ، اور دےگر عالمی مقابلوں مےں بھارتی ہاکی ٹےم کی کوچنگ کرچکے ہےں۔ بھارت کی ہاکی انڈےا نے گل کے انتقال پر افسوس کا اظہار کےا ہے اور اسے پوری ہاکی کی دنےا کے لئے بڑا نقصان قرار دےا ہے۔ وہ خواتےن ہاکی ٹےم کے ساتھ گزشتہ کافی عرصے سے منسلک تھے اور انہوںنے بھارت کی ہاکی خواتےن کی ترقی مےں اہم کردار ادا کےا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -