پہلے ون ڈے میں شکست افسوسناک ¾ دوسرا میچ جیتیں گے ¾ جانسن چارلس

پہلے ون ڈے میں شکست افسوسناک ¾ دوسرا میچ جیتیں گے ¾ جانسن چارلس

  

 کوچی (اے اےن اےن )وےسٹ انڈےن کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر جانسن چارلس نے کہا ہے کہ بھارت کے ہاتھوں پہلے اےک روزہ مےچ مےں شکست پر افسوس ہے، دوسرے مےچ مےں بھر پور تےاری کے ساتھ مےدان مےں اترےں گے۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ دوسرے اےک مےچ مےں کامےابی کے لئے کھلاڑےوں کو اےک جان ہو کر مےدان مےں اترنا ہوگا اور کھےل کے تمام شعبوں مےں اچھی کارکردگی کا مظاہر کرنا ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ مجھے پوری امےد ہے کہ ہم بھارت کو دوسرے مےچ مےں شکست دےتے ہوئے سےرےز کو برابر کردےں گے۔ انہوںنے کہاکہ بھارت کے خلاف کھےلے جانے والے پہلے اےک روزہ مےچ مےں کھلاڑےوں کی بہت سی خامےاں سامنے آئےں جن پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔

 خےال رہے کہ گزشتہ روز بھارت اور وےسٹ انڈےز کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان اےک روزہ سےرےز کا پہلا مےچ کھےلا گےا جس مےں بھارت نے 6 وکٹوں سے کامےابی اپنے نام کی ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -