لاہور، دوسرا رہبر کپ ٹونٹی ٹونٹی کر کٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا

لاہور، دوسرا رہبر کپ ٹونٹی ٹونٹی کر کٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)گولڈن سٹار کر کٹ کلب کے زیر اہتمام دوسرا رہبر کپ ٹونٹی ٹونٹی کر کٹ ٹورنامنٹ (کل)ہفتہ سے شروع ہو گا۔ ،ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز جلو سٹیڈیم میں دو میچ کھیلے جائیں گے ،گروپ اے کے سلسلے میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں باغبانپورہ ایگلٹس کا مقابلہ لکی سٹار کر کٹ کلب سے جبکہ دوسرے میچ میں محبوب پارک جم خانہ کی ٹیم فاران سپورٹس کر کٹ کلب کے مد مقابل ہو گی ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -