کرکٹ میں کامیابی کی سب سے بڑی وجہ میری ماں ہے ¾ سچن ٹنڈولکر

کرکٹ میں کامیابی کی سب سے بڑی وجہ میری ماں ہے ¾ سچن ٹنڈولکر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ممبئی (اے اےن اےن ) بھارتی کرکٹ ٹےم کے سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ ان کی کرکٹ کے مےدانوں مےں کامےابی کی وجہ ان کی ماں ہے۔ اےک خصوصی انٹروےو مےں انہوںنے کہاکہ بھارتی حکومت کی جانب سے ملنے والا رتن ایوارڈ اپنی ماں کے نام کردیا ۔ انہوںنے کہاکہ متعد بار اپنے کےریئر مےں انجری کے باعث اےسا لگا کہ ان کا کےرئر ختم ہوگےا ہے تاہم ماں کی دعاﺅں کی وجہ سے وہ کامےابی کی منزلےں طے کرتے گئے۔ انہوںنے کہاکہ ہر بار کرکٹ مےں بھر پور کم بےک اور ٹےم کی کامےابی مےں اپنا کردار ادا کےا۔ انہوںنے کہاکہ کرکٹ ان کی رندگی ہے اور وہ کرکٹ سے دور نہےں رہ سکتے۔ اےک سوال کے جواب مےں انہوں نے کہاکہ انہوں نے اپنی 24 سالہ زندگی کرکٹ کے نام کردی جس پر وہ خوش ہےں۔لٹل ماسٹر نے دوہزار تین ورلڈ کپ میں ناکامی کو زندگی کا بدترین اور دوہزار سات میں ورلڈ چیمپیئن بننے کو خوشگوار ترین لمحہ قرار دیا۔۔ کہتے ہیں صبح اٹھا تو خیال آیا کہ آج کسی میچ کیلئے تیار نہیں ہونا۔