باڑہ سے 11اساتذہ اغوا

باڑہ سے 11اساتذہ اغوا
باڑہ سے 11اساتذہ اغوا

  

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل باڑہ کے علاقے سپاہ سے پولیومہم کے دوران11اساتذہ کو اغواء کر لیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق مغوی اساتذہ پرائیویٹ سکولوں میں فرائض انجام دے رہے تھے اور تمام افراد کی بازیابی کے لئے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ پولیو ٹیموں کو اس سے پہلے بھی خیبرایجنسی میں میں نشانہ بنایا گیا ہیں جبکہ رواں سال پولیو کے سولہ کیسز کی تصدیق بھی ہو چکی ہے۔

مزید :

قومی -