ناظم آباد میں رینجرز کا چھاپہ ، سیاسی جماعت کے دوکارکن گرفتار

ناظم آباد میں رینجرز کا چھاپہ ، سیاسی جماعت کے دوکارکن گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ رینجرز نے ناظم آباد کے علاقے سے سیاسی جماعت کے دوکارکنان کو حراست میں لے لیاہے ۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر ناظم آباد میں چھاپہ مار اگیاجس دوران سیاسی جماعت کے دوکارکنان کوگرفتارکرلیا۔ گرفتارملزمان پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہیں ۔

مزید :

کراچی -