شکیل آفریدی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

شکیل آفریدی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

  

 خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) غلط انجکشن سے نوجوان کی ہلاکت پر ایبٹ آباد آپریشن میں امریکہ کی مدد کرنیوالے شکیل آفریدی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔یہ مقدمہ خیبرایجنسی کے پولیٹیکل آفس میں درج کیاگیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق سلیمان کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیاہے اور درخواست گزار نے موقف اپنایاکہ غلط انجکشن لگنے سے اُن کے بیٹے کی ہلاکت ہوئی ۔

مزید :

خیبر -