بنوں جیل توڑنے میں ملوث القاعدہ کا اہم رکن رائیونڈ سے گرفتار، پشاورمنتقل

بنوں جیل توڑنے میں ملوث القاعدہ کا اہم رکن رائیونڈ سے گرفتار، پشاورمنتقل
بنوں جیل توڑنے میں ملوث القاعدہ کا اہم رکن رائیونڈ سے گرفتار، پشاورمنتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بنوں جیل توڑنے میں ملوث ملزم کو گرفتارکرکے خیبرپختونخواہ منتقل کردیاگیاہے ۔انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے چارروزقبل القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ملزم کو رائیونڈ سے حراست میں لے لیا جو بنوں جیل توڑنے میں براہ راست ملوث تھا۔ ذرائع نے بتایاکہ ابتدائی تفتیش کے بعد ملزم کو خیبرپختونخواہ حکومت کے حوالے کردیاگیاہے ۔

مزید :

لاہور -