کراچی کے گلشن معمار میں کارروائی ، تحریک طالبان کراچی کا سرغنہ عبدالقادر دو ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی کے گلشن معمار میں کارروائی ، تحریک طالبان کراچی کا سرغنہ عبدالقادر دو ...
کراچی کے گلشن معمار میں کارروائی ، تحریک طالبان کراچی کا سرغنہ عبدالقادر دو ساتھیوں سمیت گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حساس اداروں نے گلشن معمارمیں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے سرغنہ عبدالقادرکو دوساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی فاروق اعوان نے بتایاکہ گلشن معمار میں ایس آئی یو اور سی پی ایل سی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کوحراست میں لے لیاجن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ بتایاگیاہے کہ گرفتارملزمان فیکٹری مالکان سے بھتہ وصول کرتے تھے ۔

مزید :

کراچی -