کراچی کے تین مبینہ ٹارگٹ کلر لاہور سے گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے تین ٹارگٹ کلرز لاہور سے گرفتارکرلیے گئے ہیں ۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق ملزمان کو خفیہ اطلاع پر ٹھوکرنیاز بیگ سے حراست میں لیاگیاہے جن میں ندیم اللہ ، طارق اور فہیم شامل ہیں ۔

You are subscribed Successfully