ہنگوڈرون حملے میں مذاکرات کارابطہ کارماراگیا

ہنگوڈرون حملے میں مذاکرات کارابطہ کارماراگیا
ہنگوڈرون حملے میں مذاکرات کارابطہ کارماراگیا

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان ممکنہ مذاکرات کاثالث خیبرپختونخواہ میں ہونیوالے ڈرون حملے میں مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہنگومیں مدرسے پر ڈرون حملے میں جاں بحق ہونیوالے مولوی حمیداللہ حکومت پاکستان اور طالبان کے درمیان رابطہ کار تھے ۔اُن کانام تحریک طالبان کے سابقہ ترجمان حکیم اللہ محسود نے دیاتھاجبکہ مولوی حمیداللہ کی ہلاکت کو نصیرالدین حقانی اور حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے سلسلے کی کڑی قراردی جارہی ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -