مصر کا ترک سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصرنے ترکی کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیاہے ۔ مصر کی وزارت خارجہ کے مطابق ترک سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قراردے کر ملک چھوڑنے کا حکم دیاگیاہے ، ترکی مصرکے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہاہے۔