ڈرون حملوں کی اجازت شیخ رشید کے آقا پرویز مشرف نے دی تھی:رانا ثنا اللہ

ڈرون حملوں کی اجازت شیخ رشید کے آقا پرویز مشرف نے دی تھی:رانا ثنا اللہ
ڈرون حملوں کی اجازت شیخ رشید کے آقا پرویز مشرف نے دی تھی:رانا ثنا اللہ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کے سیاسی آقا مشرف نے ڈرون کی اجازت دی تھی،عوام شیخ رشید کی اصلیت سے آگاہ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ڈکٹیٹر کے کندھوں پر اقتدار کے مزے لینے والے اب سونامی پر سوار ہیں ،پشاور میں شیخ رشید کی تقرر بیمار ذہین کی عکاسی ہے۔ 

مزید :

لاہور -